پشتو مزاحیہ فنکار مروَس انتقال کر گئے – ایک عہد تمام ہوا

پشتو مزاحیہ فنکار مروَس انتقال کر گئے – ایک عہد تمام ہوا پشتو کے معروف مزاحیہ فنکار مروَس، جن کا اصل نام حیات خان تھا، طویل عرصے سے ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کا تعلق چارسدہ کی تحصیل ٹنگی کے گاؤں ملاکhel سے تھا اور وہ 1955 میں […]